• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج میں بڑے پیمانے پرملازمت سے دستبرداری کارجحان

بدھ 27-07-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج میں بڑے پیمانے پرملازمت سے دستبرداری کارجحان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے اعلیٰ عہدیداران  میں فرار ہونے والے سپاہیوں کی بڑھتی ہوئی  تعداد سےپر تشویش کے ساتھ ساتھ اس میں اضافے کو خطرناک قرار دیا جارہا ہے۔

اسرائیل کےعبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج میں ملازمت چھوڑنےوالے فوجیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کی سخت شرائط بتائی جاتی ہیں۔

قابض ریاست میں 2020ء کے دوران 2400 سے لے کر2500 تک کے نئے بھرتی ہونے والے اسرائیلی نوجوانوں نےفوج کی نوکری کو چھوڑدیا جبکہ 2021ء میں فرار کرنے والوں کی تعداد بھی 3500 تک پہنچ گئی ہے۔

صہیونی فوج سے متعلق اس رپورٹ میں یہ بھی بتایاہے کہ رواں سال کا کوئی حتمی اعداد و شمار جاری نہیں کیا گیا ہے پھر بھی مارچ کے مہینے سے اب تک دسیوں صہیونی فوجی جبری بھرتی کے بعد نہتے فلسطینیوں پر بلا جواز تشدد و مظالم کے آفیشلی آرڈرز پورے کر نے  سے ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر مقررہ وقت پر اسرائیل کے فوجی اداروں میں واپس نہیں گئےجس پرعسکری ادارے  کے افسران کو تشویش ہے۔

صہیونی فوج کے اعلیٰ عہدیداران  میں فرار ہونے والے سپاہیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سےپر تشویش کے ساتھ ساتھ اس میں اضافے کو خطرناک قرار دیا جارہا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ اگر اس حوالے سے ضروری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ رجحان مزید فروغ پائے گا۔

Tags: اسرائیلی ریاستی دہشت گردیصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.