پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اردن میں صہیونی وفد سے ملاقات  کی خبریں بے بنیاد ہیں، لیبیا

ہفتہ 15-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن میں صہیونی وفد سے ملاقات  کی خبریں بے بنیاد ہیں، لیبیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    لیبیا کے وزیر اعظم کا یہ  بیان ایک سعودی چینل  کے اس دعوے کے بعد آیا ہے کہ عبدالحمید دبیبہ نے عمان میں اسرائیلی انٹیلی جنس (موساد) کے سربراہ سے ملاقات کیاسرائیل کو تسلیم کر نے پر تبادلہ خیال کیا۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز  لیبیا کے عبوری وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے صہیونی ریاست اسرائیل   کے حکام سے اردن کے دارالحکومت عمان میں ملاقات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے لیبیا کے تعلقات نہیں ہو سکتے اور نہ ہی مستقبل میں ہو گا، ہمارا مؤقف فلسطینی کاز پر مضبوط اور واضح ہے۔

لیبیا کے وزیر اعظم کا یہ  بیان سعودی عرب کے زیر انتظام الاربیہ الحداث ٹی وی کے اس دعوے کے بعد آیا ہے کہ عبدالحمید دبیبہ نے عمان میں اسرائیلی انٹیلی جنس (موساد) کے سربراہ سے ملاقات کی تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر تبادلہ خیال کیا جا سکےتاہم اس ملاقات کی تاریخ نہیں بتائی گئی۔

واضح رہےکہ چھ عرب ممالک  مصر، اردن، مراکش، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بحرین اور سوڈان نے ‘اسرائیل’ کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اور بڑے پیمانے پر ایک دوسرے سے تجارتی تعلقات  کا وسیع نیٹ ورک پھیلادیا ہے۔

 

Tags: اردنصہیونی وفدصہیونیئزمعبدالحمید دبیبہعمانلیبیاموساد
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

Next Post

غزہ : صہیونی فوج کی النقب میں شہریوں کے گھروں کی مسماری کے خلاف اظہار یکجہتی

Next Post
غزہ : صہیونی فوج کی النقب میں شہریوں کے گھروں کی مسماری کے خلاف اظہار یکجہتی

غزہ : صہیونی فوج کی النقب میں شہریوں کے گھروں کی مسماری کے خلاف اظہار یکجہتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.