منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیلی جیلوں میں کورونا کی شکار فلسطینی خواتین کےساتھ غیر انسانی سلوک  

جمعہ 14-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیلوں میں کورونا کی شکار فلسطینی خواتین کےساتھ غیر انسانی سلوک  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہ فلسطینی  خواتین کو صہیونی زندانوں میں دوسری اسیرات سے الگ تھلگ کرنے کے ساتھ ساتھ  صفائی ستھرائی کی سہولیات سے بھی محروم کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بدنام زمانہ جیل دامون میں درجنوں  قیدفلسطینی خواتین میں سے 7 کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد  قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہ خواتین شروق دویات، فدویٰ حمادہ، ربی عاصی، شذی عودہ، تسنیم الاسد، شروق البدن اور نورھان عواد  کو قید تنہائی میں دوسری اسیرات سے الگ تھلگ کرنے کے ساتھ صفائی ستھرائی کی سہولیات سے بھی محروم کر دیا ہے جس کے باعث اسیرات کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ نے فلسطینی قیدی خواتین کو کورونا  کے نام پر قید تنہائی میں ڈال کر ان کی صحت اور بنیادی ضروریات  کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلاسرائیلی جیل دامونصہیونیئزمعالمی وباء کورونا وائرسغیر انسانی سلوکفلسطینی قیدی خواتینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی آبادکاروں کے حملوں پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں، صہیونی زخمی 

Next Post

تحریک حماس کا متوقع دورہ الجزائر اور اہم شخصیات سے ملاقات  

Next Post
تحریک حماس کا متوقع دورہ الجزائر اور اہم شخصیات سے ملاقات  

تحریک حماس کا متوقع دورہ الجزائر اور اہم شخصیات سے ملاقات  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.