• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

90سالہ بزرگ فلسطینی خاتون پر یہودی آباد کار کا بہیمانہ تشدد

جمعرات 20-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-zionist-armed-settlers

یہودی آباد کار یزہک ہر کووچ ، نوے سالہ بزرگ خاتون شیحہ علی پر اس وقت حملہ آور ہوا اور اسے زدوکوب کیا جب وہ اپنے خیمے کو اکھاڑنے کے بعد بیت المقدس کے جنوبی علاقے ،بیت صفااگاؤں میں اپنے گھر کو منتقل ہونے جارہی تھی۔

شیحہ کے بیان کے مطابق آبادکار نے اسے دھکے دیگر زمین پر گرایا اور پھر اسے زدوکوب کیا۔ شیحہ کی گود میں اس وقت اس کا چار سالہ پوتا بھی تھا جس کے سر پر کئی چوٹیں بھی آئیں۔

شیحہ نے کہا کہ اس کے پورے جسم پر اس حملے کے دوران گہری خراشیں آئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آباد کار 18برسوں سے ،جب سے اس نے عدالت میں ان کے خلاف کیس دائر کیا تھاکہ وہ اس کے مکان کو ہڑپ کرنا چاہتے ہیں اسے ہراسان کر رہا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.