• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی معبد کی تعمیر اسرائیلی تباہی آغاز ثابت ہو گا: حامد بیتاوی

ہفتہ 20-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamed-al-beitawi-mp-the-head-of-the-palestine-scholars-league

فلسطینی علماء کونسل کے سربراہ الشیخ حامد بیتاوی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ سے چند قدموں کے فاصلے پر یہودی معبد کی تعمیر اسرائیل کی تباہی کی بنیاد ثابت ہو گا۔

انہوں نے اپنے ایک اخباری بیان میںکہا کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں رکنے کو نہیں آ رہیں۔صہیونی حکومت مسجد اقصیٰ اور دیگر اسلامی مقدسات پر پے درپے حملے کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔ دشمن مذاکرات کی زبان نہیں سمجھتا ۔ امت مسلمہ کو صرف مزاحمت کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔

الشیخ حامد بیتاوی نے فلسطینی اتھارٹی سے اسرائیل سے مذاکرات روکنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو دشمن سے تعاون ختم کر دینا چاہیے۔ فلسطینی جماعتوں کو اسرائیل کے خلاف مزاحمت کیلیے متحد ہونا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.