• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں کے حملے میں 12 نمازی زخمی

اتوار 28-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa-jews1 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر تازہ حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کم ازکم 12 نمازی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کم ازکم 200 یہودی آباد کاروںکے بندوق اور ڈنڈہ بردار دستوں پر مشتمل ایک گروہ نے اتوار کے روزنماز ظہر کے وقت مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس موقع پر مسجد اقصیٰ میں اس کی حفاظت کے لیے رکے شہریوں اور نماز کے لیے آنے والے شہریوں نے حملہ آور یہودیوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکا جس پر یہودی آباد کاروں نے حملہ کر دیا۔ حملے میں کم از کم بارہ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی ادا کیں اور مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے نماز ظہر کے دوران شور شرابہ کرتے رہے۔ جوابی کارروائی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں موجود نمازیوں نے یہودی آباد کاروں پر پتھراؤ کیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ یہودیوں کے مسجد اقصییٰ میں داخلے اورنمازیوں پر حملے کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی بڑی تعداد بھی کچھ فاصلے پر موجود تھی۔ تاہم حملہ آوروں کو روکنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.