• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادکاروں نے تشدد کے باعث شہید فلسطینی کی ویڈیو جاری کر دی

پیر 31-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-armed-settlers2

فلسطینی شہرالخلیل میں چند روز قبل غاصب یہودیوں کے فوج کی موجودگی میں ایک فلسطینی نوجوان پر تشدد کے باعث شہادت کی ویڈیو جاری کی گئی ہے. ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ یہودی آبادکاروں نے فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا. بدترین تشدد کے بعد اس کی حالت غیر ہونے پر اس کے جسم میں قریب سے گولیاں ماری گئیں. تین گولیاں اس کے پیٹ میں جبکہ ایک سر میں ماری گئی جس کے باعث مجروح فلسطینی کی شہادت واقع ہو گئی. دوسری جانب صہیونی فوجیوں کا کہنا ہے کہ 19 سالہ عدی بن قداس نامی فلسطینی نوجوان کی شہادت اس وقت ہوئی جب وہ اپنے ہمراہ چند دیگر لڑکوں کے ساتھ یہودیوں کی گاڑیوں پر پتھراٶ کرنے لگا. پتھراٶ کے دوران یہودی آبادکاروں نے ان لڑکوں کا تعاقب کیا جس پر مقتول نے یہودی آبادکاروں پر فائرنگ کر دی. یہودیوں کی جوابی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.