• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں نے نابلس میں زیتون کے سیکڑوں درخت نذر آتش کر دیئے

منگل 04-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_olive-trees-burning

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی غصب شدہ اراضی پر قائم یتسھار یہودی بستی کے آباد کاروں نے نابلس کی جنوبی بلدیہ حوارہ میں سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی نذرآتش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق غاصب یہودیوں نے نابلس کے جنوبی علاقے حوارہ میں درجنوں ایکڑ اراضی پر کھڑے زیتون کے درخت جلا ڈالے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ منگل کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں پر مشتمل ایک گروہ گاؤں کے قریبی پہاڑی سے نیچے اترا۔ اس گروپ نے پہاڑی کے دامن میں زیتون کے پھلدار درختوں کو نذر آتش کرنا شروع کر دیا۔ نذر آتش کئے جانے والے زیتون کے درخت سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت کئے گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.