• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں نے قبرستان کی بے حرمتی کی اور ان پر نصب شدہ کتبے اکھاڑ دئیے

جمعہ 22-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

graveyard-orta-village-cemetery مشرقی نابلس شہر کے گائوں آرٹا میں منگل کی رات یہودی آباد کاروں نے مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی کی اور قبروں پر نصب شدہ کتبے اکھاڑ دئیے بعد میں وہاں اپنے عقیدے کے مطابق کئی قبروں پر مذھبی رسوم ادا کئے۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ وقتاَ فوقتاَ یہاں آتے رہتے ہیں اور یہاں ان قبروں کو اپنے پیغمبروں کی قبریں قرار دیتے ہیں ۔ لیکن مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ وہ ان کے نیک بزرگوں کی قبریں ہیں۔ یہودی آباد کاروں کی سیکیورٹی پر مامور فورسز نے اس دوران ایک مقامی فلسطینی کے مکان پر قبضہ کیا اس کے اندر گیس کے کنستر رکھ کر گھر کو نذر آتش بھی کردیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.