• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں نے حضرت یوسف کے مقبرے پر مذھبی رسوم ادا کئے

پیر 22-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-jews بلاطہ اسرائیلی قابض فورسز نابلس نے شہر کے مشرقی علاقے میں بلاطہ مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ اتوار کی صبح طلوع آفتاب کے وقت سیکڑوں قابض اسرائیلی فورسز درجنوں بکتر بند گاڑیوں سمیت کیمپ میں داخل ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس دوران گولیوں اور دھماکوں کی گن گرج دور تک سنائی دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر کیمپ میں رہ کر قابض افواج چلی گئیں اور اس دوران کسی کی گرفتاری بھی عمل میں نہیں لائی۔ تاہم کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے خوف وحراس کی کیفیت پیدا ہوئی۔ اسی دوران نابلس شہر کے مشرق میں حضرت یوسف کے مقبرے کے نزدیک یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی سیکیورٹی کے کڑے پہرے میں اپنے مذہبی رسومات انجام دئیے۔ ایک اور واقعے میں نابلس کے جنوبی علاقے میں ایک اسرائیلی آباد کار نے ایک فلسطینی شہری،32 سالہ ابراہیم عفان کو روند ڈالا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ عفان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر قرار دی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.