• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادی میں توسیع کے خلاف فلسطینی شہریوں کا مظاہرہ

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-arrests9 مقبوضہ فلسطین میں وادی عارہ کے علاقہ کے لوگوں نے یہودی آباد’’حریش‘‘میں توسیع کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں عوامی کمیٹیوں اور علاقائی اتھارٹی کے سربراہان نے شرکت کی- اس موقع پر علاقے کی بلدیہ کے چیئرمین نزیہ مصاروہ نے لوکل اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وادی عارہ کی کھلی زمین پر اپنا اثر و رسوخ قائم کریں اور اسے عرب علاقوں میں شامل کریں- واضح رہے کہ اسرائیلی اتھارٹی نے ’’حریش‘‘یہودی آبادی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وادی عارہ میں عربوں کی زمینوں کو غصب کیا جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.