• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادیوں کی تعمیر جاری رکھنے پر نیتن یاہو، براک اوباما متفق

جمعہ 26-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_cartoon-judaization

ایک اعلی اسرائیلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر براک اوباما کے درمیان مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

اسرائیلی حکومت کے میڈیا ایڈوائزر نیر حیفٹس نے فوجی ریڈیو کو ایک بیان میں کہا ہے کہ "القدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر سے متعلق پالیسی پر امریکا سے ہمارا اس بات پر اتفاق ہے کہ اسے ہر صورت جاری رکھا جائے گا۔” انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل سیاسی عمل کو تیز کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے پر بھی تیار ہے۔

مسٹر حیفٹس نے بعض اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کی تردید کی ہے جن میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ براک اوباما نے بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے زیر نگین علاقوں کا کنٹرول محمود عباس اتھارٹی کے حوالے کر دیں۔

صہیونی میڈیا ایڈوائزر نے کہا کہ براک اوباما اور بنجمن نیتن یاہو کے درمیان اصل اختلاف مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر منجمد کرنے کی مدت دس ماہ سے بڑھانے پر ہے۔ امریکا چاہتا اس یکطرفہ پابندی کی مدت میں توسیع چاہتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.