• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے 45 زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

بدھ 24-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

olive-trees مقامی ذرائع کے مطابق نابلس کے جنوب میں بورین گاؤں میں مسلح آباد کاروں کے ایک جتھے نے منگل کے روز بستی والوں کے 45 زیتون کے درخت کاٹ ڈالے۔ ذرائع نے تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ یتسہار کے آباد کاروں نے طلوع آفتاب کے وقت بستی پر ہلہ بول دیا اور درخت کاٹ ڈالے۔ گاؤں والے آئے روز، ان یتسہار آباد کاروں کے حملوں کا شکار بنتے ہیں واضح رہے ان آبادکاروں کو بستی والوں کی زمینوں پر جبری قبضہ کرکے بسایا گیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.