• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یورپی ممالک دبئی قتل کیس کے معاملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں

پیر 22-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-6 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان سامی ابو زہری نے ان ممالک پر زور دیا ہے جن کے شہریوں کے پاسپورٹ کو جعلسازی کے ذریعے موساد کے قاتلوں نے سفری دستاویزات کے طور پر استعمال کر کے دبئی میں حماس رہنما محمود مبحوح کو شہید کیا ،کی تحقیقات کریں اور نہ صرف قاتلوں بلکہ انہیں احکامات دینے والوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچائیں۔ اپنے ایک پریس بیان میں ترجمان نے برطانوی اخبار "سنڈے ٹائمز”کا حوالہ دیکر کہا ہے کہ اس قتل کی باضابط اجازت اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو نے دی تھی اور حماس پہلے دن سے ہی موساد کو ہی اس قتل کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔ سامی نے کہا کہ موساد، اسرائیلی وزیر اعظم کی اجازت کے بغیر ایسی کارروائی نہیں کرسکتی۔ ترجمان نے اقوام متحدہ کی اس بات پر شدید نقط چینی کی کہ انہوں نے مشرق وسطیٰ کے اپنے ماہانہ رپوٹ میں حماس رہنما کے قتل کا ذکر تک نہیں کیا اور اس طرح یہ ادارہ اسرائیلی جرائم اور دھشت گردی کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر کے دوہرامعیار اپنا رہا ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے اقوام متحدہ کا ادارہ اپنی اعتباریت کھو رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.