• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ہماری ثابت قدمی کے سامنے اسرائیلی ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہو سکتے: اسماعیل ھینہ

بدھ 12-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister24 فلسطین کی آئینی حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم بے مثال ثابت قدمی اور اولوالعزمی کے ذریعے قابض اسرائیل کی فلسطینیوں کو بیدخل کرنے اور فلسطین کو یہودی شناخت دینے کی پالیسیاں ناکام بنا دے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت فلسطینی مسئلے کو عرب اور اسلامی دنیا میں دوبارہ زندہ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ بدھ کے روزغزہ کے عہدیداروں اور نمایاں شخصیات سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کو ان کے حق واپسی سے دستبردار کرنا کسی کے لیے ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت اسرائیلی تسلط کو تسلیم نہیں کرتی اور ایک دن پورے فلسطین پر ان کی حکومت ہو گی۔ ھنیہ نے کہا کہ فلسطینی قوم کے اندر یہ اہلیت موجود ہے کہ وہ ہر طرح کی سازشوں کے باوجود اپنے گھر کی چابی نسل در نسل منتقل کرتے چلے جائیں۔ اور کسی ہر طرح کے لالچ کے باوجود اپے حقوق سے دستبردار نہ ہوں۔ اس موقع پر انہوں نے اسرائیل کی جانب سے یہودی آباد کاری اور القدس کو یہودیانے کی کارروائیاں جاری رکھنے کے باوجود اس کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والوں کی سخت مذمت کی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.