• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ہمارا اخلاقی موقف واضح رہے، شالیت کو قتل نہیں کیا جائے گا: الزھار

بدھ 28-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mahmoud-al-zahhar-a-political-bureau-member-of-hamas-movement1

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی راہنما اور فلسطین کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹرمحمود الزھار نے کہا کہ ان کی جماعت کا گرفتار صہیونی فوجی گیلادشالیت سے متعلق موقف اخلاقی اور واضح ہے، گیلاد شالیت کو قتل نہیں کیا جائے گا بلکہ اس کی رہائی کے بدلے میں فلسطینی اسیران کی رہائی کویقینی بنایا جائے گا۔

منگل کے روزغزہ میں ایک بیان میں محمود الزھارنے کہا کہ گیلاد شالیت کے سلسلے میں اوربھی راستے اپنائے جا سکتے ہیں تاہم دیگر تمام "آپشنز” حماس کے موقف کے خلاف ہیں، اس حوالے سے ہماری جماعت کا موفف دو ٹوک ہے، جس کی تفصیلات کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حماس کی اسرائیلی فوجیوں کے اغوا کی پالیسی مفید ثابت ہو رہی ہے، کیونکہ اس سے اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق فلسطینی صدر یاسرعرفات مرحوم اور موجودہ محمودعباس کےاسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے فلسطینی قیدیوں کو رہا نہیں کرایا جا سکا۔

محمود الزھار کا کہنا تھا کہ حماس صہیونی عقوبت خانوں میں موجود فلسطینی قیدیوں کی مشکلات کو برداشت نہیں کر سکتی، انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو مشکلات میں نہیں دیکھا جا سکتا، ان کی رہائی کے لیے ہر سطح پر کوششیں کرنے کے ساتھ ساتھ ہرقسم کے وسائل بروئے کارلائے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.