• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گرفتاری نہیں قتل، الخلیل آپریشن کے مجاہدین کے لیے عباس ملیشیا کا منصوبہ

جمعرات 02-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-settlers-car1

اسرائیلی چینل 10 کے نمائندے ’’زوی ایزکیلی‘‘ نے فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ عباس ملیشیا نے الخلیل کے دلیرانہ آپریشن کرنے والے مجاہدین کو تلاش کرتے ہی مارنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ منصوبے کے مطابق انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا نہ ہی فلسطینی حکومت کی کسی جیل میں منتقل کیا جائے گا۔ فلسطینی غیر آئینی حکومت چاہتی ہے کہ مستقبل کے کسی مذاکرات میں حماس ان کی رہائی کا مطالبہ نہ کر سکے۔ نمائندے نے سیکیورٹی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ اصل ہدف انہیں قتل کر کے اور انہیں گوریلا کارروائی کرنے والے قرار دیکر ان سے جان چھڑانا ہے، تاکہ مستقبل میں رام اللہ حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات میں حماس ان کو رہا کرنے کا مطالبہ ہی نہ کر سکے۔ فوجی عہدیدار ’’لون بن دافید‘‘ نے صہیونی چینل 10 کو بتایا کہ جس وقت الخلیل میں اسرائیلی فوج کے خلاف آپریش ہوا فلسطینی سکیورٹی اور سیاسی قیادت وسطی علاقوں کی اسرائیلی فوجی قیادت کے ساتھ ایک افطار پارٹی میں شریک تھی، آپریشن کی خبر ملتے ہی فلسطینی قیادت سخت مشکل میں پڑ گئی۔ عہدیدار نے بتایا کہ افطار میں شریک فلسطینی قیادت میں سلام فیاض حکومت کے شہری امور کے وزیر حسین شیخ بھی موجود تھے، جنہوں نے حملہ کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے بھرپور جدوجہد کی یقین دہانی کروائی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.