• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کرم ابوسالم گذرگاہ پر اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کے مشترکہ کنٹرول پر غور

جمعہ 17-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-israel-coordination1

اسرائیل کے کثیرالاشاعت انگریزی اخبار”یروشلم پوسٹ” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اور فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ ملیشیا غزہ کے ایک اہم گذر گاہ "کرم ابوسالم” کا مشترکہ کنٹرول سنھبالنے کے لیے ایک منصوبے پرغور کر رہے ہیں. رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کا مقصد غزہ کی اس اہم گذر گاہ پرعباس ملیشیا کے اثرو نفوذ میں اضافہ کرنا ہے. اگلے چند ماہ کے دوران عباس ملیشیا کے اہلکاروں کی بڑی تعداد کو اس گذرگاہ پر تعینات کیا جائے گا. رپورٹ کے مطابق کرم ابوسالم راہداری میں محمود عباس کے سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی اسرائیل اور بڑی طاقتوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے. اسرائیل اور عالمی برادری محمود عباس کا غزہ میں دوبارہ اثرورسوخ بڑھانا چاہتے ہیں. اگرچہ اس میں تاحال کامیابی نہیں ہوسکی تاہم اسرائیل کی خواہش ہے کہ غزہ کا کم سے کم کنٹرول محمود عباس کی اتھارٹی کے پاس ضرور ہونا چاہیے تاکہ وہاں پر موجود مزاحمتی عناصر کی بیخ کنی راہ ہموار کی جاسکے. اخبار لکھتا ہے کہ اسرائیلی اور فلسطینی سیکیورٹی حکام کے درمیان کرم ابو سالم کے مشترکہ کنٹرول کے حوالے سے غوروخوض میں اس امر پرتوجہ دی جا رہی ہے کہ آیا کہ گذرہ گاہ کی غزہ کی سمت میں عباس ملیشیا کے اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا. جبکہ اسرائیل کی طرف سے صہیونی فوج گذرگاہ کی نگرانی کرے گی.خیال رہےکہ کرم ابو سالم غزہ کی واحد بڑی گذرہ گاہ ہےجہاں سے اسرائیل کی طرف سے سامان کی آمد وترسیل کی جاتی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.