• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کتوں اور اسرائیلیوں کا داخلہ ممنوع ہے

جمعہ 19-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jordanian-shopkeepers-display-posters-barring-dogs-and-israelis

اسرائیلی فوج کے زیر کنٹرول ریڈیو نشریات میں کہا گیا ہے کہ اردن میں کئی دکانوں پر ایسے پوسٹرز آویزاں ہیں جن میں لکھا گیا ہے کہ "سوری۔ ۔دکانوں کے اندر کتوں اور اسرائیلیوں کا داخلہ ممنوع ہے ”

ریڈیو کے مطابق جب ان کی ٹیم پیٹرا اردن کا دورہ کررہی تھی تو وہ یہ دیکھ کر حیران ہو گئے کہ بعض دکانوں پرایسے پوسٹرز آویزاں تھے جن میں دو تصویریں دکھائی گئی تھیں۔ ایک تصویر میں ایک اسرائیلی کتے کو دکھایا گیا ہے جو فلسطینی خاتون پر حملہ آور ہوا ہے اور دوسری تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی ایک عفت مآب خاتوں کی عزت پر حملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہی پوسٹرز پر انگریزی زبان میں کتوں اور اسرائیلیوں کی دکانوں کے اندر داخلے پر پابندی کی تحریر درج تھی۔

واضح رہے کہ یہ پوسٹرس اس بڑی مہم کا حصہ ہیں جو اس وقت دنیا بھر میں صہیونی نسل پرست اورظالم اور جابر حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف بالخصوص پچھلے سال غزہ پٹی پر خوفناک حملے اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف چل رہی ہے۔ حالیہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کی طرف سے مقدس مقامات کی توہین سے پوری عرب اور اسلامی دنیا میں اسرائیل کے نفرت اور غصے میں اضا فہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.