• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈیموں کو بغیر پیشگی اطلاع کھولنا اہل غزہ کے خلاف سازش ہے: احمد بح

منگل 19-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-aziz-dweik-the-speaker-of-the-palestinian-legislative-council1 فلسطینی حکومت نے ڈیموں کو بغیر پیشگی اطلاع کھولے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ کے عوام کے خلاف ایک سازش قرار دیا ہے۔ غزہ میں پیر کے روز فلسطینی حکومت کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے ڈیموں کے کھولے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دانستہ طور پر غزہ کے شہریوں کو مشکلا ت سے دو چار کرنا چاہتا ہے۔ غزہ کے گرد ڈیموں کے کھولے جانے کا مقصد شہریوں کو پانی میں ڈبو کرمارنا ہے۔ اپبے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بغیر اطلاع کے ڈیموں کے دروازے کھولنا انسانیت کے خلاف ایک جرم ہے جس کے ارتکاب پر اسرائیل سے جواب طلب کیا جانا چاہیے۔ ڈاکٹر بحر نے کہا کہ ڈیموں کا بغیر پیشگی اطلاع کھولنا غزہ پراسرائیل کی مسلط معاشی ناکہ بندی اور جارحیت کے تسلسل کا حصہ ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے فلسطین دشمن اقدامات کا نوٹس لے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.