• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈاکٹر رمضان شلح کا نام ایف بی آئی کو مطلوب افراد میں شامل کرنا اسلامی جہاد کیلئے اعزاز ہے:

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ramadan-shallah-movement-of-islamic-jihad-secretary-general فلسطینی تحریک اسلامی جہاد نے امریکی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے اپنی جماعت کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رمضان شلح کو مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کیے جانے کو اعزاز قرار دیا ہے۔ اسلامی جہاد کے رہنما الشیخ نافذ عزام نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رمضان شلح ایسے رہنما ہیں جو اپنے وطن اور قوم کی آزادی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔امریکا یا کوئی دوسری طاقت انہیں نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں رکھتے۔ انہیں معلوم ہے کہ ڈاکٹر رمضان شلح کو نقصان پہنچانے کی کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ الشیخ نافذ عزام نے کہا کہ ڈاکٹر رمضان شلح کو ایف بی آئی کی جانب مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کرنے کا مطلب ہے کہ اسلامی جہاد اس صف میں کھڑی ہے جو امریکی پالیسیوں کیخلاف ہے اور اسلامی جہاد امریکی خوشنودی کی طلب گار نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.