• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چرچ کے اندراسرائیلی پولیس کی فائرنگ؛ سیاح شدید زخمی

اتوار 25-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-shoting

مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ بیت القدس کے قدیم شہر میں ایک چرچ کے اندر مقدس مزار کے قریب ایک سیاح کو پولیس اہلکار نے گولی مار کر زخمی کر دیا۔

اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی شخص کے پاس ایک چاقو تھا اور اس نے ایک پولیس اہلکار پر حملے کی کوشش کی۔ اس منظر کو دیکھ کر دوسرا پولیس اہلکار مشتعل ہو گیا اور اس نے سیاح پر فائر کھول دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے اس شخص پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن اس نے وہاں پرموجود افراد پر حملہ کرکےانہیں زخمی کر دیا۔

پولیس حکام نے مذکورہ سیاح کی شناخت بتانے سے گریز کیا تاہم گولیاں اس کی چھاتی اور اس کے پیٹ میں لگی ہیں اور اسے فوری طور پر شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی سرجری کی گئی تاہم ریڈیو اسرائیل کے مطابق اس کی حالت ابھی بھی نازک ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.