• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کا بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائیوں پر سخت تشویش کا اظہار

ہفتہ 30-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque4 پاکستان نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں اسرائیل کی اشتعال انگیز اور جارحانہ کارروائیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک آزادانہ اورخود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے، فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بیت المقدس ہونا چاہیے- اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائمقام مستقل مندوب رضا بشیر تارڑ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں عالمی برادری کی ناکامی سے پورے خطے پر بالخصوص اور پوری دنیا پر بالعموم خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں- عالمی برادری میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ مشرق وسطی میں قیام امن ناگزیر ہے- مسئلہ کے حل کیلئے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی بحالی نہایت ضروری ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.