• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پیر 31-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_pakistan-ministry-of-foreign-affairs

پاکستان نے غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے جانے والے عالمی امدادی قافلے کے بحری جہاز پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی امدادی مشن پر جانے والوں پر جارحیت ایک ظالمانہ فعل ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اسرائیلی جارحیت کے شکار جہاز پر پاکستانیوں اور میڈیا کے نمائندوں طلعت حسین اور رضا محمود آغا کے بارے میں گہری تشویش ہے۔ اس حوالے سے عرب خطہ کے ممالک میں پاکستانی سفارتی مشنز سے رابطہ ہے تاکہ پاکستانیوں کی خیریت معلوم کی جا سکے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.