• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزارت اوقاف کی جانب سے نماز استسقاء کی اپیل

بدھ 13-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS

pray فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اہل غزہ سے جمعرات کی صبح نماز استسقاء کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزارت اوقاف کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی جس کی ایک کاپی مرکز اطلاعات فلسطین کو بھی موصول ہوئی . جس کے مطابق جمعرات کی صبح نو بجے نماز استسقاء کا اہتمام کیا گیا ہے جو امام شیخ سلیمان دیا کی امامت میں ادا کی جائیگی۔ واضح رہے کہ غزہ میں مون سون بارشیں نہ ہونے کے باعث اہل غزہ شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ ماہرین کے مطابق غزہ میں پانی کی کافی قلت ہے اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور زیر زمین پانی کی سطح بھی کافی کم رہ گئی ہے جو اہلیان غزہ کی ضروریات پوری کرنے کےلیے ناکافی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.