• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وحشیانہ تشدد فلسطینی قیدی کی حالت غیر، انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل

منگل 04-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner20

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور دیگر جماعتوں کے اسیران پر وحشیانہ تشدد کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے.تشویشناک قراردیے گئے مریض قیدیوں پر بھی بہیمانہ تشدد کر کے عباس ملیشیا نے تمام اخلاقی اور اصولی حدود پھلانگ دی ہیں.
مرکز اطلاعات فلسطین کو عباس ملیشیا کی جیلوں سے ملنے والی اطلاعات میں معلوم ہوا ہے کہ رام اللہ میں زیرحراست مریض عونی کمیل پر بیماری کے باوجود وحشیانہ تشدد کیا گیا ہے جس کے بعد اسے جنین کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں اس کی حالت نہایت نازک بتائی جاتی ہے
اطلاعات کے مطابق عبا س ملیشیا ماضی میں بھی عونی کمیل کو تشدد کے بعد کئی مرتبہ علاج معالجے کے لیے اسپتال میں لے کر گئی ہے تاہم فلسطینی صدر کی جانب سے سیکیورٹی کے نام پر انسانیت کی تذلیل کرنے والے تفتیشی عناصر نے اسیر پر مظالم کے پہاڑ توڑے ہیں. بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قیدی کی حالت سخت تشویش ناک ہے اور وہ مسلسل بے ہوش ہے.
خیال رہے کہ عباس ملیشیا نے اسیر عونی کمیل کو عیدالاضحیٰ کی رات کو گرفتار کر کے جیل منتقل کیا تھا جہاں اس پر مسلسل ایک ماہ سے تشدد کیا جا رہا ہے. گرفتاری سے قبل فلسطینی اتھارٹی نے اسیر کے حماس کے ساتھ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر انہیں ملازمت سے برطرف کر دیا تھا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.