• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیتن یا ہو حکومت نے قاتلوں اور مجرموں کو اعزازات سے نوازا

جمعہ 12-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fawzi-barhoum-a-hamas-spokesman-in-gaza اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی حکومت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت نے ان لوگوں کو انعام و اعزازات سے نوازا ہے جو نہ صرف فلسطینی شہریوں کے فلسطین کے اندر اور باہر قتل عام میں ملوث ہیں بلکہ یہ لوگ دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں۔ جاری پریس ریلیز میں حماس ترجمان فوزی برھوم نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اس طرح کے اقدامات سے وہ اسرائیلی سوسائٹی میں قتل و غارت گری اور دیگر جرائم کو فروغ دینے کے جرم کی مرتکب ہوئی ہے۔ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ ایسے لوگوں کو جو قتل وغارت میں ملوث ہیں اور وہ جو انہیں احکامات دیتے ہیں ان کا عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلنا چاہئے تاکہ انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں اور قتل و غارت گری کے کلچر کو بڑھاوا نہ مل سکے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کے ان سپاہیوں اور کمانڈوز کو جنہوں نے 2008 کے آخری اور 2009کے ابتدائی ایام میں غزہ آپریشن میں حصہ لیا تھا کو ایک خصوصی تقریب میں انعا م و اکرام اور اعزازات سے نوازا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.