• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیتن یاہو کی غزہ میں "حماس” سے پنجہ آزمائی پر مبارک سے مشاورت

منگل 04-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister-and-hosni-mubarak-egyptian-president3 اسرائیلی انٹلیجنس ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مصری صدر حسنی مبارک اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ پر ہونے والی ملاقات میں دونوں رہ نماوں نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت سے پنجہ آزمائی کے طریقوں پر غور کیا۔ اسرائیلی ویب پورٹل "ڈیپکا” نے انکشاف کیا کہ حسنی مبارک اور نیتن یاہو کے درمیان ہونے والے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور زیر بحث آئے۔ ان میں ایران کے نیوکلئر پروگرام کی دھکمی، غزہ پر حماس کے کنٹرول جیسے امور پر خصوصی طور پر بات ہوئی۔ ویب پورٹل کی رائے میں دونوں امور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں بالخصوص مصر اور اسرائیل غزہ میں حماس کی موجودگی سے متعلق ایک جیسا موقف رکھتے ہیں۔ ویب پورٹل نے مزید کہا کہ مشرق وسطی میں ایران کا بڑھتا ہوا نفوذ روکنے کےلئے مصر اور اسرائیل جو بھی اقدام کریں اس میں حماس کے حوالے سے دو نوں ملکوں کی باہمی کوارڈینشن درکار ہو گی۔ بہ قول ویب پورٹل دونوں رہ نماوں کی ملاقات کے دوران یہی رائے تھی کہ حماس کا غزہ میں ہلاکت خیز محاصرہ اب اپنا اثر دکھا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.