• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

موساد کی جانب سے جعلی پاسپورٹ کا استعمال، اسرائیل اور آسٹریلیا میں دوریاں پیدا ہو گئیں

منگل 02-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

passport صہیونی صحافی جمی شیلو نے انکشاف کیاہے کہ اسرائیلی ادارے موساد کی جانب سے آسٹریلیا کا جعلی پاسپورٹ استعمال کیے جانے کے پس منظر میں آسٹریلوی حکومت نے 2004ء میں اسرائیلی سفارت کار کو ملک سے نکال دیا تھا- ڈیلی ٹیلی گراف اخبار نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلوی وزیراعظم نے اسرائیلی سفارت کار کو ملک سے نکالنے کے معاملے کو پانچ سال تک صیغہ رازمیں رکھا- اسرائیلی سفارت کار کو موساد کی اس کارروائی کے پس منظر میں ملک سے نکالا گیا جو اس نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے جعلی پاسپورٹ کے حصول کے لیے خفیہ طور پر کی- اسرائیلی صحافی ’’جمی شیلو‘‘نے ’’یسرائیل ‘‘ اخبار میں لکھے گئے کالم میں موساد کی جانب سے دوست ملک کے پاسپورٹ استعمال کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے- انہوں نے کہاکہ آسٹریلیا کا اسرائیل سے محبت کا رشتہ تھا حالانکہ اسرائیل نے اس کی کبھی کوشش نہیں- آسٹریلیا نے ہمیشہ دوستی اور محبت کا اظہار کیا لیکن حماس کے رہنما محمود المبحوح کے قتل میں موساد کی جانب سے جعلی پاسپورٹ کے استعمال کیے جانے کے بعد معاملہ ختم ہو گیا ہے- آسٹریلیا کے ساتھ جو ہوا ہے وہ ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے اور دوستی کے اصولوں کی مخالفت کے مترادف ہے – ہوسکتاہے کہ یہ زخم مندمل ہوجائے لیکن مستقبل قریب میں اس کی توقع نہیں ہے- آسٹریلیا کے وزیر خارجہ نے اس معاملے کو اہانت سمجھا ہے- انہوں نے کہا کہ یہ کسی دوست کا رویہ نہیں ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.