• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

موریطانیہ میں مسجد اقصی کے حوالے سے سیمینار

جمعرات 11-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-aqsa5 موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوت میں طلبہ نے مسجد اقصی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے ’’مسجد اقصی حال اور مستقبل کے چیلنجز‘‘ کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا، جس میں ملک کے سیاستدانوں، سکالرز اور طلبہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی- سیمینار کے شرکاء نے مسجد اقصی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور مسلمان ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصی اور اسلامی مقدسات کو صہیونی پنجے سے بچانے کے لیے کردار ادا کریں- موریطانیہ کے اہم سیاستدان محمد غلام امین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کے مفکرین کو چاہیے کہ وہ عوام کو مسجد اقصی کی اہمیت سے آگاہ کریں- مقبوضہ فلسطین میں مسجد اقصی، اسلامی مقدسات اور مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازشیں کی جارہی ہیں، جبکہ مسلمان حکمران اس پر خاموش ہیں- محمد غلام نے ان لوگوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جو مسئلہ فلسطین کو فلسطینیوں کا مسئلہ قرار دیتے ہیں- انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین قومیت سے بالاتر ہے- امت مسلمہ کو مسجد اقصی کو بچانے کے لیے متحرک ہونا چاہیے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.