• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

منی بس اور ٹرین میں تصادم، سات صہیونی ہلاک

جمعہ 06-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-zionist-accident

مقبوضہ فلسطین میں ایک ٹرین اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم ازکم سات یہودی ہلاک اور دیگر آٹھ شدید زخمی ہو گئے ہیں. یہ حادثہ مقبوضہ فلسطین کے شہرعسقلان کے شمال میں کریات غات کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس ٹرین کی پٹری عبور کر رہی تھی کہ قریب سے آنے والی ٹرین اس سے ٹکرا گئی. بس میں سوارایک ہی خاندان کے افراد لقمہ اجل بن گئے. صہیونی پولیس کے مطابق بس میں 15 افرا سوار تھے جن میں سات موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، زخمیوں کو عسقلان کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان میں سے بیشتر کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے. دوسری جانب اسرائیلی وزیرریلوے یتسزحاق ارئیل کا کہنا ہے کہ حادثہ بس ڈرائیور کی غلطی سے پیش آیا.ٹرین کے قریب آنے کے باوجود اس نے ریلوے پھاٹک عبور کرنے کی کوشش کی. ٹرین کی جانب سے الارمنگ سائرن بھی بجایا گیا تاہم بس ڈرائیورنے اسکے باجود بس پٹری پڑ چڑھا دی.۔ ٹرین میں موجود مسافروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.