• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قبائل کے درمیان جھگڑے میں صہیونی ہاتھ ملوث ہیں :ابو شعر

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-taleb-abu-shaar-the-minister-of-endowment-and-religious-affairs-in-gaza-2 فلسطینی وزیر اوقاف طالب ابو شعر نے الزام لگایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قبیلوں کے درمیان تنارعہ کو اسرائیلی حکومت بڑھاوا دے رہی ہے- انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت ایک طرف واقعہ کو بڑھا چڑھاکرپیش کر رہی ہے تو دوسری جانب وہ زہر آلود افواہیں پھیلا رہی ہے – ابو شعر نے کہا کہ قبائلیوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فتنہ بڑھانے میں صہیونی ہاتھ ملوث ہیں- قومی و سلامتی ایکشن کے رہنما اور اسلامی شخصیات متنارعہ قبیلوں کے درمیان امن قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں- اسرائیلی حکومت کبھی علاقے کی گلیوں کو بند کردیتی ہے تو کبھی وہاں سے گزرنے والوں کے لیے رکاوٹیں پیداکرتی ہے تاکہ صلح کرانے والے لوگ وہاں نہ پہنچ سکیں – اسرائیلی پولیس نے جھگڑے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کی لاش کو ورثا ء کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے – اسرائیلی پولیس کا دعوی ہے کہ وہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں- واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں چند روز قبل فلسطینیوں کے دو قبائل کے درمیان جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.