• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی زمین یہودیوں کو دی جارہی ہے: اسلامی عیسائی کمیٹی

پیر 01-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hassan-khatir
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی عیسائی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسن خاطر نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں کا جینا حرام کردیا-

انہیں ہر طرف سے گھیرے میں لیا جارہا ہے- انہیں گھروں کی تعمیر اور ان کی مرمت کرنے کی اجازت نہیں- فلسطینی شہریوں کی زمینیں غصب کر کے یہودیوں کو دی جارہی ہیں
–
ڈاکٹر حسن خاطر نے اخباری بیان میں کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں بے مقصد نہیں ہیں بلکہ ان کارروائیوں کا مقصد اس سازش کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے جو مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے کی جارہی ہے-

اسرائیلی حکومت نے ’’تورانی باغات‘‘ کا منصوبہ بنایا ہے جو انتہائی خطرناک ہے اس منصوبے کی آڑ میں فلسطینیوں کی زمینوں کو ہتھیایا جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.