• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں مزاحمت یہودی آبادکاری کی تکمیل پر مجبور کرے گی: ایہود باراک

پیر 06-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ehud-barak-israeli-war-minister11

اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی کنارےمیں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی مزاحمتی کارروائیوں کے وسیع اور دور روس اثرات مرتب ہوں گے، اس طرح کی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے. خیال رہے گذشتہ ہفتے مغربی کنارے میں تین روز میں تین دلیرانہ مزاحمتی کارروائیوں میں چار یہودی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے تھے. اتوار کے روز اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتےہوئے ایہود باراک کا کہنا تھا کہ "گذشتہ ہفتے کےآخر میں مغربی کنارے کے شہر الخلیل اور رام اللہ میں ہوئی مزاحمتی کارروائیاں”نہایت خطرناک” ثابت ہوسکتی ہیں، ان طرح کی کارروائیاں مغربی کنارے میں یہودی کالونیوں کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہیں، اور ان کے علاقے پر نہایت گہرے منفی اثرات مرتب ہوں گے” ایک سوال کے جواب میں ایہود باراک کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک عرصے سے مغربی کنارے میں امن و امان کی صورت حال کافی حد تک قابو میں تھی لیکن حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے یہودی آبادکاروں پر حملوں اوران کے قتل کے بعد صورت حال ایک نئی شکل اختیار کر چکی ہے. صہیونی وزیر کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں بڑھتی مزاحمت اسرائیل کو یہودی آبادکاری کی تکیمل پر مجبور کرے گی.ایک دوسرے سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیردفاع نے کہا کہ اسرائیلی فوج داخلی سلامتی سے متعلق خفیہ ادارے”شاباک” کی مدد سے الخلیل میں یہودی آبادکاروں پر حملہ آوروں کی شناخت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے، فوج جلد حملہ آوروں تک پہنچ جائے گی. انہوں نے الزام عائد کیا کہ حماس فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ جاری قیام امن کی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.