• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں خطیبوں کو تابع فرمان بنانے کے منصوبے پر عمل شروع

ہفتہ 30-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

letter-ministry-of-awkaf-and-religious-affairs-in-ramallah-distributed-a-friday-sermon-to-imams-around-the-west-bank1 مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی نے مسجد کے خطیبوں کو حکومت کے تابع فرمان بنانے کے لیے لکھی ہوئی تقریریں تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے- مغربی کنارے میں تمام مساجد کے خطیب خطبہ جمعہ میں حکومت کی طرف سے تقسیم کی گئی تقریر پڑھیں گے- یہ سلسلہ گزشتہ تین جمعوں سے شروع کیا جاچکا ہے- اس سلسلے کے پہلے خطبے میں عرب کے مشہور عالم دین علامہ یوسف قرضاوی کے خلاف مواد شامل کیا گیا جبکہ دوسرے جمعے خطیبوں کو نیک فالی اور تیسرے جمعے کو اسیران کے موضوع دیے گئے- خطیبوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ اپنی تقریروں میں اسیران کی رہائی کے لیے فلسطینی اتھارٹی کی کوششوں کی تعریف کریں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.