• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں حماس کے کارکنوں کو اغواکرنے کا سلسلہ جاری

اتوار 31-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-kidnap مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمو د عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رور حماس کے تین کارکنوں کو اغوا کیا- رام اللہ میں عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے شہر کی ایک سڑک پر چلتے ہوئے اسکول ٹیچر خلیل حامد کو اغوا کیا – واضح رہے کہ خلیل حامد مغربی کنارے میں سلام فیاض حکومت کی سیاسی انتقامی کارروائی کا پہلے بھی شکار ہوچکے ہیں- انہیں حماس سے تعلق کی بناء پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا تھا- طولکرم میں عباس ملیشیا نے یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو اغوا کیا جبکہ الخلیل سے اس فلسطینی شہری کو اغوا کیا گیا جو حال ہی میں اسرائیلی قید سے رہائی پا کر گھرپہنچاتھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.