• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں امدادی بیڑے پر جارحیت کے خلاف متعدد مظاہرے

جمعہ 04-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_protest-freedom-flotilla-protest-in-west-bank

فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کی جارحیت اور مغربی کنارے میں نسلی دیوار کی تعمیر کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہاتوں متعدد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہروں کو روکنے کے لیے اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں میں ایک فلسطینی زخمی ہو گیا۔ جمعہ کے روز نسلی دیوار سے ملحقہ آبادیوں میں ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں میں اس وقت زبردست شدت دیکھی گئی جب سیکڑوں فلسطینی اور غیر ملکی گزشتہ منگل اہل غزہ کی مدد کو آنے والے بحری بیڑے پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران نعلین کے مقام پر احتجاجی مارچ پر اسرائیل نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کے بے دریغ استعمال کیا جس سے درجنوں افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ مظاہرین نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے قافلہ آزادی میں شریک ممالک کے جھنڈے اسی طرز پر لہرائے جیسا کہ ترکی کے بحری جہاز ’’ مرمرہ‘‘ پر لہرائے گئے تھے۔ اس دوران شرکاء مظاہرہ نے نعلین مقام کے شہداء کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.