• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں اسرائیل اور امریکا کے تابع فرماں ٹولے کی حکومت ہے: حماس

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas8 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں عملی طور پر حکومت امریکا اوراسرائیل کی ہے- فلسطینی اتھارٹی کا حکمران ٹولہ صہیونی و امریکی حکم کی تعمیل کرتا ہے- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ فلسطینی شہری موید بنی عودہ کی رہائی کے بعد جیل کے باہر دوبارہ گرفتاری اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اصلی حاکم اسرائیلی ہیں- واضح رہے کہ موید بنی عودہ کو عدالت کے فیصلے پر رہا کیا گیا لیکن 30 ماہ بعد اسے اپنے گھر جانا اور عزیزوں کا منہ دیکھنا نصیب نہیں ہوا- عباس ملیشیا نے جیل کے باہر اسے دوبارہ گرفتارکرلیا- وہ گزشتہ تیس ماہ سے فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے- موید بنی عودہ پر الزام ہے کہ وہ اسرائیل کا جاسوس ہے- عدالت میں یہ الزام بے بنیاد ثابت ہو چکا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.