• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

معاشی ناکہ بندی سے غزہ کے ہزاروں بچے زیورتعلیم سے محروم

اتوار 25-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-children2

فلسطین میں پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی”اونروا” نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی سے صہیونی حملوں میں تباہ ہونے والے اسکولوں کی تعمیر میں عالمی ادارے کو بھی سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غزہ میں "اونروا” کے ریجنل ڈائریکٹر نے ہفتے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ "گذشتہ چار برس سے قابض صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں مسلط معاشی ناکہ بندی کے باعث تعمیر و ترقی کا نظام بری طرح تباہ ہو گیا ہے۔

انہوںنے کہا کہ گذشتہ تین سال کے دوران "اونروا” کے زیراہتمام ایک سکول بھی تعمیر نہیں کیا جا سکا، کیونکہ اسرائیل نے غزہ کے تمام زمینی راستے بند کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ کو ہر قسم کا تعمیراتی میٹریل فراہم کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اقوام متحدہ کے اہلکار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے پابندیوں کے باعث شہر میں مدارس اور سکولوں کی تعمیر نہ ہونے کے باعث بڑی تعداد میں بچے سکولوں میں آنے سے گریز کر رہے ہیں جس سے ہزاروں بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔

جیمز جون نے کہا کہ غزہ کی ڈیڑھ ملین آبادی میں سالانہ پچاس ہزار افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جس سے آبادی میں اضافے کے باعث رہائشی اپارٹمنٹس کی کمی کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.