• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر کا عوامی انقلاب ایران کے اسلامی انقلاب سے متاثر ہے

بدھ 02-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_yahya-rahim-safavi-iranian-brigadier-general

رہبرانقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے مشیر اعلی بریگیڈیر جنرل سیدرحیم یحی رحیم صفوی نے کہا ہےکہ مصر کا عوامی انقلاب ایران کے اسلامی انقلاب سے متاثر ہے اور بے شک مصرکے ڈکٹیٹر کا انجام بھی ایران کے سابق شاہ کی طرح ہی ہوگا۔ جنرل یحی رحیم صفوی نے وزارت دفاع کے عھدیداروں سے خطاب میں کہا کہ بلاشبہ اسلامی انقلاب جو امام خمینی کی قیادت میں کامیاب ہوا بیسویں صدری کا سب سےبڑا مذھبی اور عوامی انقلاب ہے اور یہی انقلاب دنیا میں سیاسی تبدیلیوں کا سرچشمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب اسلامی اور آفاقی نظریات پرقائم ہے اور اس کی بنیاد اسلام توحید اور نبوت ہے ا ور اس کا مقصد قرآن و اسلام نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت عملی کے احکام نافذ کرنا ہے۔ جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے دنیا کے سیاسی نظاموں اور دوسپرطاقتوں سے وابستگي کے نظریے کو ناکام بنادیا اور ایران میں نئے سیاسی نظام کو متعارف کرایا جس کی بنیاد اسلام اور عوام کی مشارکت ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.