• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصری پولیس کے ہاتھوں چار فلسطینی مچھیروں کی گرفتاری قابل مذمت واقع ہے: وزارت زراعت

اتوار 14-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

egyptian-security فلسطینی وزارت زراعت نے مصری پولیس کے ہاتھوں چار فلسطینی مچھیروں کی گرفتاری پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ایک غلط روایت کو فروغ ملے گا۔ ہفتے کو وزارت زراعت کی طرف سے ایک بیان جاری ہوا جس میں کہا گیا کہ یہ لوگ غزہ کے شمال میں سمندر سے مچھلیاں پکڑ رہے تھے کہ انہیں مصری پولیس نے اغوا کر لیا۔ بیان میں کہا گیا ہے ان لوگوں کی زندگی کا انحصار اسی روزگار سے وابستہ ہے اور اس طرح کے اقدامات سے ان کا یہ روزگار خطرے میں پڑ گیا ہے۔ بیان میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا گیا کہ فلسطینی مچھیروں کو دونوں اسرائیلی اور مصری مشتر کہ طور پر نشانہ بنا رہے ہیں ۔بیان میں مصری حکام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی مچھیروں کے ساتھ اس نوعیت کا سلوک کرنا بند کر دیں۔ بیان میں مصری تاجر پیشہ انجمنوں سے بھی اپیل کی گئی کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت اور انہیں روکنے کیلئے مداخلت کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.