مصری جیل میں تشدد کے باعث اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان سامی ابوزھری کے بھائی یوسف شہید ہو گئے- سامی ابو زھری نے بیان میں کہا ہے کہ ان کے بھائی کی موت مصری جیل میں اہلکاروں کے تشدد سے ہوئی ہے- انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی پر اس قدر تشدد کیا گیا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے- شدید زخمی ہونے کے باوجود مصری اہلکاروں نے یوسف کو ہسپتال منتقل نہیں کیا- کل ان کی وفات کا اعلان کیا گیا-
نیتن یاہو اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی نہیں چاہتے : سابق سربراہ موساد
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو ہر صورت غزہ میں جنگ کا دائرہ کار بڑھانے کی...
Read more