• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصری جیل میں تشدد کے باعث سامی ابو زھری کے بھائی کی شہادت

منگل 13-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-1 مصری جیل میں تشدد کے باعث اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان سامی ابوزھری کے بھائی یوسف شہید ہو گئے- سامی ابو زھری نے بیان میں کہا ہے کہ ان کے بھائی کی موت مصری جیل میں اہلکاروں کے تشدد سے ہوئی ہے- انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی پر اس قدر تشدد کیا گیا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے- شدید زخمی ہونے کے باوجود مصری اہلکاروں نے یوسف کو ہسپتال منتقل نہیں کیا- کل ان کی وفات کا اعلان کیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.