• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر، غزہ سرحد پر فولادی دیوار کی تعمیر بند کرے: فلسطینی ٹریڈ یونین اتحاد کا مطالبہ

بدھ 20-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

protest-alliance-of-palestinian-trade-unions فلسطینی ٹریڈ یونین اتحاد نے مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ اور مصری سرحد پر فولادی دیوار تعمیرکرنا بند کرے کیونکہ مصر کی سلامتی کو اصل خطرہ فلسطینیوں سے نہیں بلکہ اسرائیل سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار ٹریڈ یونین اتحاد کے نمائندے محمود الرنتیسی نے پیر کے روز مصر اورفلسطینی سرحد کے قریب ایک احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں لوگ اگر بھوک اور گھٹن کا شکار ہیں تو اس کی وجہ یہی ہے کہ انہیں ہر طرف سے محاصرے میں رکھا گیا ہے۔ جناب الرنتیسی کا کہنا تھاکہ مصری حکومت کا دیوار بنانے کا فیصلہ عملاََ فلسطینیوں کو خاموشی سے قتل کرنے مترادف ہے۔ محمود الرنتیسی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹی بان کی مون سے اس معاملے میں فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ مصر کو عالمی قوانین کی پاسداری کرنے پر مجبور کریں اور قاہرہ کو دیوار تعمیر کرنے سے روک لیں۔ ادھر ٹریڈ یونین اتحاد نے رفح کے علاقے میں ایک آرٹ نمائش کا اہتمام کیا جس میں مصوری کے ذریعے غزہ کے عوام کے مسائل و مشکلات اور ان پر ہونے والی زیادتیوں کو پینٹنگز کی شکل میں نمایاں کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.