• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مشعل کی امیر قطر سے ملاقات، فلسطین کی تازہ صورتحال پر گفتگو

اتوار 29-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-chairman-of-hamass-political-bureau-sheikh-hamad-bin-khalifa-emir-of-qatar

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے قطر کے سرکاری دورے کا آغاز کر دیا جہاں وہ دوحہ کی سیاسی قیادت کو عباس اور اسرائیلی حکومتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ فلسطینی غیر آئینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی قیادت کے مابین مذاکرات دو ستبمر کو واشنگٹن میں ہونگے۔ قطر کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ قطر کے امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے ہفتہ کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل سے ملاقات کی، اس دوران مشعل نے انہیں فلسطینی معاملات میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا، ذرائع نے ملاقات کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.