• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مشرقی نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

ہفتہ 08-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-victim1

نابلس کی مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کی حمرا چیک پوائنٹ پر فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ رواں ہفتہ دو فلسطینی مغربی کنارے کی اس صہیونی چیک پوسٹ پر برتے جانے والے ظلم کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق 24 سالہ نوجوان خلدون ماجد نجیب سمودی جنین کے مغربی غلاقے یامون سے واپس آ رہا تھا کہ حمراء چیک پوائنٹ پر موجود اسرائیلی فوج کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق سمودی معمول کے مطابق اریحا شہر میں کام کے لیے جا رہا تھا کہ صہیونی فوجی اہلکاروں نے اس پر براہ راست فائر کھول دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ بعد ازاں فوجی اہلکاروں نے ایمبولینس اور دیگر میڈیکل عملے کو بھی جائے وقوعہ جانے سے روک دیا، اس دوران نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ واضح رہے کہ رواں اس چیک پوسٹ پر یہ دوسرا اندوہناک قتل ہے۔ اس سے قبل پیر کے روز بھی 21 سالہ شہری احمد محمود مسلمانی کام پر جاتے ہوئے اسی طرح کی فائرنگ میں شہید کر یے گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.