• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد الاقصی کی دیواروں میں شگاف ؟

جمعرات 08-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_aqsa-walls-cracked

مسجد الاقصی ٹرسٹ نے خبردار کیا ہےکہ مسجد الاقصی کی شمالی دیوار میں صیہونی حکومت کی کھدائي کی وجہ سے بڑے بڑۓ شگاف پڑگئےہیں۔ قدس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ باب حطہ کے کنارے والی دیوار میں سات سات میٹر کے شگاف پڑچکےہیں۔ اس ادارے نے کہا ہے کہ ان شگافوں میں روزبروزاضافہ ہورہاہے ۔ یادرہے صیہونی حکومت باب حطہ کے حصےمیں بھی کھدائي کررہی ہے صیہونی حکومت کی طرف سے کھدائي کا مقصد مسجد الاقصی کی جگہ ہیکل سلیمان بنانا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.