• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی کے نزدیک اموی محلات تلے اسرائیل نے ڈرلنگ شروع کر دی

منگل 04-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque41 مبارک مسجد اقصی کے گرد و نواح بالخصوص سلوان کالونی کے باسیوں نے نشاندہی کی ہے کہ اسرائیل خفیہ طور پر قبلہ اول کے قریب واقع اموی محلات کے علاقے میں کھدائیوں میں مصروف ہیں۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ اسرائیلی آثار قدیمہ اتھارٹی رات نے کی تاریکی میں تعمیراتی کام شروع کر رکھا ہے اور مسجد اقصی کے جنوب میں اموی محلات کے علاقے میں ری انفورسڈ سیمنٹ ڈالنے کا کام جاری ہے۔ جنوبی القدس کی اولڈ میونسپلٹی اور سلوان کالونی کی وادی حلوہ کے رہائشیوں نے بتایا کہ شام کے سائے ڈھلتے ہی اسرائیلی پولیس کی مدد اورسخت نگرانی میں کھدائی کا کام شروع کر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کھدائیوں میں ری انفورسڈ سیمنٹ ڈالتے وقت اس امر کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہاں ڈرلنگ کا کام عرصے سے جاری ہے۔ نیز تیزی سے روبعمل تعمیرات کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل اس علاقے کو آنے والے راستوں کو رات کی تاریکی میں بند کر دیتا ہے تاکہ اس حساس علاقے میں پو پھٹنے تک کھدائیوں کا کام بہ آسانی کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.