• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد ابراہیمی کو یہودی ورثہ قرار دینے کے خلاف غزہ میں احتجاجی ریلیاں

بدھ 24-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-protest مسجد ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی ورثہ قرار دیے جانے کے اسرائیلی اعلان کے خلاف اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج مغرب کی نماز کے بعد غزہ کی تمام مساجد سے لوگ جلوسوں کی شکل میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوں گے، جہاں پر جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت نے الخلیل کی مسجد ابراہیمی اور بیت لحم کی بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ میں شمار کرنے کا کیا اعلان ہے، جس پر مسلمانوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں فلسطین کے طول و عرض میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.