• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مزاحمت کاروں کی جانب سے یہودی آبادی پر راکٹ حملہ

اتوار 19-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abu-ali-mustafa-brigades-the-armed-wing-of-the-popular-front-for-the-liberation-of-palestine

پاپولر فرنٹ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ شہید ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ کے مشرق میں واقع یہودی آبادی ’’کفار عزہ‘‘ پر صمود طرز کے دو میزائل داغنے کا اعلان کیا ہے۔ حملہ وسطی غزہ میں کی جانے والی اسرائیلی بمباری میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کے جواب میں کیا گیا ہے۔ ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو موصول ہونے والے بریگیڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ راکٹ میزائل فائر کرنے والے یونٹ 107 میں موجود ان کے مزاحمت کاروں نے اتوار کی صبح علاقے البریج کی مشرقی یہودی بستی کفار غزہ کو نشانے لر لیا اور صمود طرز کے دو راکٹ فائر کر دیے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ہمارے مزاحمت کاروں اور قوم پر کی جانے والی فضائی بمباری اور پے درپے جرائم کا فطری ردعمل ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کی شب اسرائیل طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔ اس موقع پر ابو علی مصطفی بریگیڈ نے اسرائیلی جرائم کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے اور صہیونی دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کا اعلان بھی کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.